SLIM GREEN TEA

1,500.00

+ Free Shipping

استعمال کا طریقہ

پانی اُبالیں۔ آدھا چمچ پاؤڈر چائے کا چمچ) ڈالیں اور 5–10 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔
چھان کر گرم گرم پی لیں۔

Categories: ,
Guaranteed Safe Checkout

: فوائد

وزن کم کرنے اور صحت کے لئے نہایت مفید ہے۔ •
چربی کو جلانے میں مددگار، خاص طور پر پیٹ کی چربی کے لیے۔ •
بھوک کو کم کرتا ہے اور پیٹ پھولنے سے روکتا ہے۔ •
جگر کو تندرست رکھتا ہے اور ہاضمہ بہتر کرتا ہے۔ •
کولیسٹرول کو کم کرتا ہے، جس سے دل کو فائدہ پہنچاتا ہے۔ •
جسم کو طاقت بخشتا ہے، جس سے تھکن اور سستی دور ہوتی ہے۔ •
بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔ •
معدے کے نظام کو بہتر بناتا ہے، جس سے کھانے میں آسانی رہتی ہے۔ •
ہاضمے کو بہتر بناتا ہے۔ •
دل کی صحت کے لیے بہتر ہے اور خون کی شریانوں کی صحت کو فروغ دیتا ہے۔ •
مدافعتی نظام کو بہتر بناتا ہے اور ذہنی تیزی میں اضافہ کم کرتا ہے۔ •
اینٹی آکسیڈینٹس کی موجودگی کی وجہ سے جلد کی صحت کو بہتر بناتا ہے اور چہرہ چمکدار بناتا ہے۔ •

استعمال کا طریقہ

پانی اُبالیں۔

آدھا چمچ پاؤڈر چائے کا چمچ) ڈالیں اور 5–10 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔
چھان کر گرم گرم پی لیں۔

احتیاطی تدابیر / استعمال کے لیے ممنوع افراد

حاملہ خواتین
دودھ پلانے والی ماں
کم عمر بچے

ایسے افراد جنہیں کسی بھی قسم کا دائمی مرض لاحق ہو

حد سے زیادہ استعمال نہ کریں۔
روزانہ مقررہ مقدار میں ہی استعمال کریں۔

اگر کوئی بیماری ہے تو اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔

Follow us on Instagram
@dietby_dn.faiza | @organic_nutriments | @wazeem.rasheed

Nutriments
1-km Raiwand Road, Lahore, Pakistan

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SLIM GREEN TEA”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
whatsapp image 2025 08 27 at 12.25.23 a0a2bf2eSLIM GREEN TEA
1,500.00